Blog
Books
Search Hadith

فصل دوم: اس امر کابیان ہے کہ سیدنا حسن بن علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مشابہت رکھتے تھے

۔ (۱۲۴۰۳)۔ عَنْ اَبِیْ جُحَیْفَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہٗرَاٰی رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَکَانَ اَشْبَہَ النَّاسِ بِہِ الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ۔ (مسند احمد: ۱۸۹۵۲)

سیدنا ابو جحیفہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خواب میں دیکھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لوگوںمیں سے سیدنا حسن بن علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے زیادہ مشابہ تھے۔
Haidth Number: 12403
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۴۰۳) تخریج: اخرجہ البخاری: ۳۵۴۳، ۳۵۴۴، ومسلم: ۲۳۴۳ (انظر: ۱۸۷۴۵)

Wazahat

Not Available