Blog
Books
Search Hadith

امیر المومنین عمر بن عبدالعزیز i کی خلافت کے ابواب باب اول: عمر بن عبد العزیز کے مناقب

۔ (۱۲۴۶۰)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ، حَدَّثَنَا فِطْرُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبِی قَالَ: سَمِعْتُ مَالِکَ بْنَ دِینَارٍیَقُولُ: یَقُولُ النَّاسُ: مَالِکُ بْنُ دِینَارٍیَعْنِی مَالِکَ بْنَ دِینَارٍ زَاہِدٌ، إِنَّمَا الزَّاہِدُ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ الَّذِی أَتَتْہُ الدُّنْیَا فَتَرَکَہَا۔ (مسند احمد: ۲۲۴۹۵)

مالک بن دینار سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: لوگ کہتے ہیں کہ مالک بن دینار زاہد اور نیک ہیں، جبکہ زاہد تو عمر بن عبد العزیز ہیں، جن کے پاس دنیا تو آئی مگر انھوں نے اس کو ٹھکرا دیا۔
Haidth Number: 12460
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۴۶۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، فیہ حماد بن واقد العیشی متفق علی ضعفہ، وأما ابنہ فطر بن حماد، فمختلف فیہ، اخرجہ البیھقی فی الزھد : ۴۵(انظر: ۲۲۱۴۳)

Wazahat

Not Available