Blog
Books
Search Hadith

امیر المومنین عمر بن عبدالعزیز i کی خلافت کے ابواب باب اول: عمر بن عبد العزیز کے مناقب

۔ (۱۲۴۶۲)۔ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا رَأَیْتُ إِمَامًا أَشْبَہَ بِصَلَاۃِ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِنْ إِمَامِکُمْ ہٰذَا لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ، وَہُوَ بِالْمَدِینَۃِیَوْمَئِذٍ، وَکَانَ عُمَرُ لَا یُطِیلُ الْقِرَائَ ۃَ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۹۲)

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے تمہارے اس امام سے بڑھ کر کسی کو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز جیسی نماز پڑھتے نہیں دیکھا، عمر بن عبدالعزیز نماز میں طویل قراء ت نہیں کیا کرتے تھے۔
Haidth Number: 12462
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۴۶۲) تخریج: انظر الحدیث السابق

Wazahat

فوائد:… عمر بن عبد العزیز ‌رحمتہ ‌اللہ ‌علیہ ‌ بنو امیہ کے نیک سیرت انسان تھے، ان کی نیکی، تقوی اور حسنِ سیرت کی بنا پر علمائے کرام نے ان کو خلیفۂ راشد کے پر فخار لقب سے یاد کیا ہے۔ ان کی مدت ِ خلافت دو برس، پانچ مہینے اور چار دن تھی، ان کی وفات ۲۵ رجب سنہ ۱۰۱ہجری کو ہوئی۔