Blog
Books
Search Hadith

عربوں کی مطلق فضیلت کا بیان

۔ (۱۲۵۳۴)۔ وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ غَشَّ الْعَرْبَ لَمْ یَدْخُلْ فِیْ شَفَاعَتِیْ وَلَمْ تَنَلْہٗمَوَدَّتِیْ۔)) (مسند احمد: ۵۱۹)

سیدنا عثمان بن عفان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے عربوں سے دھوکہ کیا، وہ نہ میری شفاعت میں داخل ہو سکے گا اور نہ اسے میری محبت حاصل ہو گی۔
Haidth Number: 12534
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۵۳۴) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، حصین بن عمر الاحمسی ضعّفہ احمد، وقال: انہ کان یکذب، وقال البخاری: منکر الحدیث، اخرجہ الترمذی: ۳۹۲۸(انظر: ۵۱۹)

Wazahat

Not Available