Blog
Books
Search Hadith

قریش اور بعض دیگر عرب قبائل کے فضائل کا بیان باب اول: اس امر کابیان کہ قریش کی تکریم کی جائے اور ان کی اہانت اور ان کو برا بھلا کہنے سے احتراز کیاجائے

۔ (۱۲۵۳۷)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ قَالَ: سَعِمْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ یُرِدْ ھَوْنَ قُرَیْشٍ اَھَانَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۳)

سیدناسعد بن ابی وقاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی قریش کی اہانت کا ارادہ کرے گا، اللہ تعالیٰ اسے ذلیل و رسوا کر دے گا۔
Haidth Number: 12537
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۵۳۷) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الترمذی:۳۹۰۵ (انظر: ۱۴۷۳)

Wazahat

فوائد:… اللہ تعالیٰ نے بعض قبائل کو دوسروں سے افضل قرار دیا ہے، ان کی اس فضیلت کا خیال رکھنا چاہیے