Blog
Books
Search Hadith

باب سوم: قریش کے خصالٔص اور ان کے حق میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی دعا کا بیان

۔ (۱۲۵۵۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ لِکُلِّ قَوْمٍ مَادَّۃً وَإِنَّ مَوَادَّ قُرَیْشٍ مَوَالِیہِمْ۔)) (مسند احمد: ۲۴۷۰۱)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر قوم کے کچھ معاون ہوتے ہیں، قریش کے معاون ان کے حلیف (یا غلام) ہیں۔
Haidth Number: 12554
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۵۵۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف حجاج بن ارطاۃ، اخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۸۴۳۰ (انظر: ۲۴۱۹۷)

Wazahat

Not Available