Blog
Books
Search Hadith

باب پنجم: عرب کے بعض قبائل کی مدح اور مذمت میں وارد احادیث کا بیان

۔ (۱۲۵۶۷)۔ حَدَّثَنَا إِیَاسُ بْنُ سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ، عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((أَسْلَمُ سَالَمَہَا اللّٰہُ، وَغِفَارٌ غَفَرَ اللّٰہُ لَہَا، أَمَا وَاللّٰہِ! مَا أَنَا قُلْتُہُ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ قَالَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۶۳۲)

سیدناسلمہ بن اکوع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بنو سالم کو سلامت رکھے اور بنو غفارکی مغفرت فرمائے، خبردار! اللہ کی قسم! یہ بات میں نے نہیں کہی، اللہ تعالیٰ نے خود فرمائی ہے۔
Haidth Number: 12567
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۵۶۷) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۱۹۷، والطبرانی فی الکبیر : ۶۲۵۵ (انظر: ۱۶۵۱۷)

Wazahat

Not Available