Blog
Books
Search Hadith

باب پنجم: عرب کے بعض قبائل کی مدح اور مذمت میں وارد احادیث کا بیان

۔ (۱۲۵۶۸)۔ وَعَنْ اَبِیْ بَرْزَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَسْلَمَ سَالَمَھَا اللّٰہُ وَغِفَارٌ غَفَرَ اللّٰہُ لَھَا، مَا اَنَا قُلْتُہٗوَلٰکِنَّاللّٰہَعَزَّوَجَلَّقَالَہٗ۔)) (مسنداحمد: ۲۰۰۱۲)

سیدناابو برزہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سالم قبیلہ کو سلامت رکھے اور غفار قبیلہ کی مغفرت فرمائے، یہ بات میں نہیں کہہ رہا، اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے۔
Haidth Number: 12568
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۵۶۸) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ : ما انا قلتہ ولکن اللہ قالہ وھی زیادہ منکرۃ تفرد بھا علی بن زید بن جدعان، وھو ضعیف، وأما المغیرۃ بن أبی برزۃ فمجھول، اخرجہ البزار: ۲۸۱۸(انظر: ۱۹۷۷۴)

Wazahat

Not Available