Blog
Books
Search Hadith

بنو نجران، بنو تغلب، بنو ثقیف اور بنو حنیفہ کے بارے میں وارد شدہ احادیث کا بیان

۔ (۱۲۵۸۵)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُطَرِّفٍ، عَنْ أَبِی بَرْزَۃَ قَالَ: کَانَ أَبْغَضَ النَّاسِ أَوْ أَبْغَضَ الْأَحْیَائِ إِلٰی رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ثَقِیفٌ وَبَنُو حَنِیفَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۰۰۱۳)

سیدناابو برزہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بنو ثقیف اور بنو حنیفہ سے سب سے زیادہ نفر ت تھی
Haidth Number: 12585
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۵۸۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال ابی حمزۃ، اخرجہ الحاکم: ۴/ ۴۸۰، وابویعلی: ۷۴۲۱ (انظر: ۱۹۷۷۵)

Wazahat

Not Available