Blog
Books
Search Hadith

مضر قبیلے کی مذمت میں وارد شدہ احادیث

۔ (۱۲۵۸۶)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((إِنَّ ہٰذَا الْحَیَّ مِنْ مُضَرَ، لَا تَدَعُ لِلّٰہِ فِی الْأَرْضِ عَبْدًا صَالِحًا إِلَّا فَتَنَتْہُ وَأَہْلَکَتْہُ حَتّٰییُدْرِکَہَا اللّٰہُ بِجُنُودٍ مِنْ عِبَادِہِ، فَیُذِلَّہَا حَتّٰی لَا تَمْنَعَ ذَنَبَ تَلْعَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۲۳۷۰۵)

سیدناحذیفہ بن یمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مضر کا یہ قبیلہ زمین پر موجود صالح لوگوں کو فتنوں میں ڈالے گا اور انہیں ہلاک کرے گا، یہاں تک کہ اللہ اپنے بندوں کے لشکروں کے ذریعے ان کی گرفت کرے گا اور ان کو ذلت و رسوائی میں مبتلا کر دے گا اور وہ ذلیل و رسوا ہو کر رہ جائیں گے۔
Haidth Number: 12586
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۵۸۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ البزار فی مسندہ : ۲۷۹۷، وابن ابی شیبۃ: ۱۵/ ۱۱۱ (انظر: ۲۳۳۱۶)

Wazahat

Not Available