Blog
Books
Search Hadith

باب پنجم: اس امر کا بیان کہ اللہ تعالیٰ نے مدینہ منورہ کو طاعون اور دجال کے دخول سے محفوظ رکھا ہے اور آخری زمانے تک یہاں اہل ایمان باقی رہیں گے

۔ (۱۲۶۵۸)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یُوْشِکُ اَنْ یَرْجِعَ النَّاسُ اِلَی الْمَدِیْنَۃِ حَتّٰی تَصِیْرَ مَسَالِحُہُمْ بِسَلَاحٍ۔)) (مسند احمد: ۹۲۰۵)

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عنقریب لوگ مدینہ کی طرف رجوع کریں گے، یہاں تک کہ ان کی سرحد سلاح نامی جگہ کے قریب ہی ہوگی۔
Haidth Number: 12658
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۶۵۸) تخریج: اسنادہ ضعیف (انظر: ۹۲۱۶)

Wazahat

فوائد:… مراد یہ ہے کہ دشمن غلبہ پا لیں گے اور مسلمان واپس لوٹ آئیں گے۔