Blog
Books
Search Hadith

باب ششم: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مدینہ منورہ سے محبت اور آپ کا اس کو طیبہ کا نام دینا اور اس کے یثرب کے نام کو ناپسند کرنا

۔ (۱۲۶۶۲)۔ وَعَنْ فَاطِمَۃَ بْنِ قَیْسٍ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ذَکَرَ الْمَدِیْنَۃَ فَقَالَ: ((ھِیَ طَیْبَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۷۸۶۸)

سیدہ فاطمہ بنت قیس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مدینہ منورہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: یہ طیبہ ہے۔
Haidth Number: 12662
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۶۶۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۹۵۶ (انظر: ۲۷۳۲۵)

Wazahat

Not Available