Blog
Books
Search Hadith

باب ششم: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مدینہ منورہ سے محبت اور آپ کا اس کو طیبہ کا نام دینا اور اس کے یثرب کے نام کو ناپسند کرنا

۔ (۱۲۶۶۴)۔ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ سَمَّی الْمَدِینَۃَیَثْرِبَ فَلْیَسْتَغْفِرِ اللّٰہَ عَزَّ وَجَلَّ ہِیَ طَابَۃُ ہِیَ طَابَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۷۱۸)

سیدنابراء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے مدینہ منورہ کو یثرب کے نام سے ذکر کیا، وہ اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے، یہ طابہ ہے، اس کانام طابہ ہے۔
Haidth Number: 12664
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۶۶۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف یزید بن ابی زیاد، ولاضطرابہ فیہ، اخرجہ ابویعلی: ۱۶۸۸(انظر: ۱۸۵۱۹)

Wazahat

Not Available