Blog
Books
Search Hadith

فصل دوم: مسجد میں مشرک کے داخل ہونے کا حکم اس امر کا بیان کہ جس مسجد کی بنیاد روزِ اول سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے، وہ مسجد نبوی ہے، جو مدینہ منورہ میں واقع ہے

۔ (۱۲۶۷۹)۔ عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَدْخُلُ مَسْجِدَنَا ہٰذَا مُشْرِکٌ بَعْدَ عَامِنَا ہٰذَا غَیْرَ أَہْلِ الْکِتَابِ وَخَدَمِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۰۳)

سیدنا جا بر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس سال کے بعد ہماری اس مسجد میںکوئی مشرک داخل نہ ہو گا، البتہ اہل کتاب اور ان کے خدام آسکیں گے۔
Haidth Number: 12679
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۶۷۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحسن البصری لم یسمع من جابر، وشریک النخعی واشعث بن سوار ضعیفان، اخرجہ عبد الرزاق: ۹۹۸۲ (انظر: ۱۴۶۴۹)

Wazahat

Not Available