Blog
Books
Search Hadith

فصل: شجر کاری وغیرہ کی فضیلت

۔ (۱۲۷۷۷)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنْ قَامَتِ السَّاعَۃُ وَبِیَدِ أَحَدِکُمْ فَسِیلَۃٌ، فَإِنْ اسْتَطَاعَ أَنْ لَا یَقُومَ حَتّٰییَغْرِسَہَا فَلْیَفْعَلْ۔)) (مسند احمد: ۱۳۰۱۱)

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر قیامت قائم ہو جائے اور تم میں سے کسی ایک کے ہاتھ میں کھجور کا چھوٹا پودا ہو، اگر وہ کھڑا ہونے سے پہلے اسے لگا سکتا ہوتو وہ ضرور ایسا کرے۔
Haidth Number: 12776
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۷۷۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، اخرجہ الطیالسی: ۲۰۶۸، والبزار: ۱۲۵۱(انظر: ۱۲۹۸۱)

Wazahat

Not Available