Blog
Books
Search Hadith

اس سلسلے میں سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی احادیث

۔ (۱۲۹۰۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًایَرْفَعُ الْحَدِیْثَ قَالَ: ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰییُرْفَعَ الْعِلْمُ وَیَظْہَرَ الْجَہْلُ وَیَقِلَّ الرِّجَالُ وَیَکْثُرَ النِّسَائُ حَتّٰییَکُوْنَ قَیِّمَ خَمْسِیْنَ اِمْرَاَۃً رَجُلٌ وَاحِدٌ۔)) (مسند احمد: ۱۱۹۶۶)

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے ،رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک اس طرح نہ ہو جائے کہ علم اٹھ جائے گا،جہالت عام ہوجائے گی، مردوں کی تعداد کم اور عورتوں کی تعداد اس قدر زیادہ ہوجائے گی کہ پچاس پچاس عورتوں پر ایک ایک مرد نگران ہوگا۔
Haidth Number: 12901
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۹۰۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۱، ومسلم: ۲۶۷۱ (انظر: ۱۱۹۴۴)

Wazahat

فوائد:… دیکھیں حدیث نمبر (۱۲۸۸۸)