Blog
Books
Search Hadith

اس سلسلے میں دیگر صحابہ سے مروی احادیث

۔ (۱۲۹۰۶)۔ وَعَنْ عَلْبَائَ السُّلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ اِلَّاعَلٰی حُثَالَۃِ النَّاسِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۱۶۸)

سیدنا علباء سلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت صرف انتہائی رذیل اور گھٹیا لوگوں پر قائم ہوگی۔
Haidth Number: 12906
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۹۰۶) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۸/ ۱۵۸، والحاکم: ۴/ ۴۹۵ (انظر: ۱۶۰۷۱)

Wazahat

فوائد:… جن گھٹیا لوگوںمیں توحید اور اسلام کا نام و نشان تک نہیں ہو گا۔