Blog
Books
Search Hadith

جزیرۂ عرب ، فارس اور روم کے غزوات کا بیان

۔ (۱۲۹۳۵)۔ وَعَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُوْشِکُ اَنْ یَمْلَاَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ اَیْدِیَکُمْ مِنَ الْعَجَمِ ثُمَّ یَکُوْنُوْنَ اُسْدًا لَا یَفِرُّوْنَ فَیَقْتُلُوْنَ مُقَاتِلَتَکُمْ وَیَأْکُلُوْنَ فَیْأَکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۸۴)

سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عنقریب اللہ تعالیٰ تمہارے ہاتھوں کو عجمیوں سے بھر دے گا، لیکن اس کے بعد پھر ایک وقت ایسا آئے گا کہ وہ شیر بن جائیں گے، تمہارے جنگجوؤں کو قتل کریں گے اورتمہارے چھوڑے ہوئے مال کو کھائیں گے۔
Haidth Number: 12935
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۹۳۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، فان ھشیم بن بشیر والحسن البصری مدلسان ولم یصرحا بالسماع، أخرجہ البزار: ۳۳۶۶، والطبرانی فی الکبیر : ۶۹۲۱(انظر: ۲۰۱۲۳)

Wazahat

Not Available