Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے دجال کے ظہور کی خبر دینے اور اس کی جائے ظہور، اوصاف، پیروکار، فتنے اور اس سے ڈرانے وغیرہ کا بیان

۔ (۱۲۹۸۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَیَنْزِلَنَّ الدَّجَّالُ خُوْزَ وَکِرْمَانَ فِی سَبْعِیْنَ اَلْفًا، وُجُوْھُہُمْ کَالْمَجَانِّ الْمُطْرَقَۃِ۔)) (مسند احمد: ۸۴۳۴)

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دجال ستر ہزار افراد کے ساتھ خوز اور کرمان کے علاقوں میں جاکر ٹھہرے گا، اس کا ساتھ دینے والوں کے چہرے ڈھالوں کی طرح چوڑے چپٹے ہوں گے۔
Haidth Number: 12981
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۹۸۱) تخریج: اسنادہ ضعیف من اجل عنعنۃ محمد بن اسحاق، أخرجہ البزار: ۳۳۹۰(انظر: ۸۴۵۳)

Wazahat

Not Available