Blog
Books
Search Hadith

ایک خوش گوار قسم کی ہوا کا چلنا، جو اہل ایمان کی روحیں قبض کر لے گی

۔ (۱۳۰۴۱)۔ عَنْ عَیَّاشِ بْنِ اَبِیْ رَبِیْعَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((تَجِیْئُ رِیْحٌ بَیْنَیَدَیِ السَّاعَۃِ تُقْبَضُ فِیْہَا اَرْوَاحُ کُلِّ مُوْمِنٍ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۴۲)

سیدنا عیاش بن ابی ربیعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے ایک ہوا چلے گی، اس میں ہر اہل ایمان کی روح قبض کر لی جائے گی۔
Haidth Number: 13041
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۰۴۱) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ عبد الرزاق: ۲۰۸۰۲، والحاکم: ۴/ ۴۸۹(انظر: ۱۵۴۶۳)

Wazahat

Not Available