Blog
Books
Search Hadith

صور پھونکے جانے کا بیان

۔ (۱۳۰۶۰)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: ذَکَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَاحِبَ الصُّوْرِ فَقَالَ: ((عَنْ یَمِیْنِہِ جَبْرِیْلُ وَعَنْ یَسَارِہِ مِیْکَائِیْلُH۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۸۵)

سیدنا ابو سعید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صور پھونکنے والے فرشتے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اس کی دائیں جانب جبرائیل علیہ السلام اور اس کی بائیں جانب میکائیل علیہ السلام ہوں گے۔
Haidth Number: 13060
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۰۶۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عطیۃ العوفی، أخرجہ ابوداود: ۳۹۹۹(انظر: ۱۱۰۶۹)

Wazahat

فوائد:… دو دفعہ صور پھونکا جائے گا، پہلی دفعہ لوگوں کو مارنے کے لیے اور دوسری دفعہ ان کو زندہ کرنے کے لیے۔