Blog
Books
Search Hadith

جہنم والوںکی تعداد اور ان میں سے بعض کی علامات

۔ (۱۳۰۹۰)۔ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ الْکَافِرَ لَیَجُرُّ لِسَانَہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَرَائَ ہُ قَدْرَ فَرْسَخَیْنِیَتَوَطَّؤُہُ النَّاسُ۔)) (مسند احمد: ۵۶۷۱)

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن کافر کی زبان دو دو فر سخوں (یعنی چھ چھ میلوں) کے برابر لمبی ہو جائے گی اور کافر اسے اپنے پیچھے گھسیٹ رہا ہوگا اور لوگ اس کو روند رہے ہوں گے۔
Haidth Number: 13090
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۰۹۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو العجلان المحاربی، قال الذھبی فی المیزان و المغنی : مجھول، أخرجہ الترمذی: ۲۵۸۰(انظر: ۵۶۷۱)

Wazahat

فوائد:… یہ ثابت ہے کہ بعض نافرمانوں کے جہنم میں بڑے بڑے وجود بنا دیئے جائیں گے۔