Blog
Books
Search Hadith

امت محمدیہ کے بعض صالحین کی دوسرے بعض نیک لوگوں کے حق میں شفاعت کرنے کا بیان

۔ (۱۳۱۱۹)۔ وَعَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَیَدْخُلَنَّ الْجَنَّۃَ بِشَفَاعَۃِ رَجُلٍ لَیْسَ بِنَبِیٍّ مِثْلُ الْحَیَّیْنِ اَوْ مِثْلُ اَحَدِ الْحَیَّیْنِ رَبِیْعَۃَ وَمُضَرَ۔)) فَقَالَ رَجُلٌ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اَوْمَا رَبِیْعَۃُ مِنْ مُضَرَ فَقَالَ: ((اِنَّمَا اَقُوْلُ مَا اَقُوْلُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۶۸)

سیدناابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک آدمی، جو نبی بھی نہیں ہوگا، کی سفارش کی وجہ سے ربیعہ اور مضر دونوں یا ان میں سے ایک قبیلے کے افراد جتنے لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔ ایک شخص نے کہا: اے اللہ کے رسول ! کیا ربیعہ بھی مضر میں سے نہیں ہیں؟ فرمایا: میں نے جو بات کہہ دی، سو کہہ دی۔
Haidth Number: 13119
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۱۱۹) تخریج: صحیح بطرقہ وشواھدہ، دون قولہ: فقال رجل: یا رسول اللہ … فھی زیادۃ شاذہ لم ترد الا فی حدیث ابی امامۃ، ورواتھا لیسوا بأولئک الاثبات، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۶۳۸ (انظر: ۲۲۲۱۵)

Wazahat

Not Available