Blog
Books
Search Hadith

امت محمدیہ کے بعض صالحین کی دوسرے بعض نیک لوگوں کے حق میں شفاعت کرنے کا بیان

۔ (۱۳۱۲۲)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ مِثْلَہُ) وَزَادَ ((وَاِنَّ الرَّجُلَ لَیَشْفَعُ لِلرَّجُلِ وَاَھْلِ بَیْتِہِ فَیَدْخُلُوْنَ الْجَنَّۃَ بِشَفَاعَتِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۱۱۶۲۷)

۔ (دوسری سند) اس میں ہے: اور کوئی آدمی، ایک فرد اور اس کے اہل خانہ کے حق میں شفاعت کرے گا،جس کے نتیجے میں وہ لوگ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔
Haidth Number: 13122
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

Not Available

Wazahat

فوائد:… معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں امت محمدیہ کی بھی بڑی شان اور مقام ہے، اس امت کے بعض افراد کو بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے جہنمیوں کی شفاعت کرنے کی اجازت دی جائے گی