Blog
Books
Search Hadith

حوضِ کوثر پر آنے والے لوگوں کی کثرت اوراس حوض کی صفات کے ساتھ ساتھ اس پر آنے والے بعض لوگوں کی صفات کا بیان

۔ (۱۳۱۴۵)۔ وَعَنْ خَوْلَۃَ بِنْتِ حَکِیْمٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنَّ لَکَ حَوْضًا قَالَ: ((نَعَمْ وَاَحَبُّ مَنْ وَرَدَہُ عَلَیَّ قَوْمُکَ۔)) (مسند احمد: ۲۷۸۵۸)

سیدہ خولہ بنت حکیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! کیا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا حوض ہوگا؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جی ہاں اور وہاں آنے والوں میں سے تمہاری قوم مجھے سب سے زیادہ محبوب ہو گی۔
Haidth Number: 13145
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۱۴۵) تخریج: رجالہ ثقات رجال الشیخین، غیر صحابیۃ الحدیث، فقد روی لھا مسلم، ولم یذکروا سماعا لمحمد بن یحیی بن حبان من خولۃ، ثم انہ قد اختلف فی اسنادہ، أخرجہ الطبرانی: ۲۴/ ۵۸۹(انظر: ۲۷۳۱۵)

Wazahat

Not Available