Blog
Books
Search Hadith

نامہ اعمال کی وصولی اور ترازو کا بیان

۔ (۱۳۱۴۹)۔ وَعَنْہَا اَیْضًا قَالَتْ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! تَذْکُرُوْنَ اَھْلِیْکُمْیَوْمَ الْقِیَامَۃِ؟ قَالَ: ((اَمَّا فِیْ مَوَاطِنَ ثَلَاثٍ فَلَا، اَلْکِتَابِ، وَالْمِیْزَانِ ، وَالصِّرَاطِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۲۰۳)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ قیامت کے دن اپنے اہل خانہ کویا د کریں گے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: رہا مسئلہ تین موقعوں کا، تو ان میں کوئی کسی کو یاد نہیں کرے گا: نامہ اعمال کی تقسیم، ترازو کے پاس اور پل صراط سے گزرتے وقت۔
Haidth Number: 13149
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۱۴۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، الحسن البصری لم یسمع من عائشۃ ، والقاسم بن الفضل لم یسمع کذالک من الحسن، وظاہر الاسناد یدل علی ذالک، وقد توبع، أخرجہ مطولا ابوداود: ۴۷۵۵ (انظر: ۲۴۶۹۶)

Wazahat

Not Available