Blog
Books
Search Hadith

جہنم کی گہرائی، اس کی وادیوں اور عذاب کے ذرائع کا بیان ، اللہ تعالیٰ پناہ میں رکھے

۔ (۱۳۲۰۹)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَوْ اَنَّ مِقْمَعًا مِنْ حَدِیْدٍ وُضِعَ فِی الْاَرْضِ فَاجْتَمَعَ لَہُ الثَّقَلَانِ مَا اَقَلُّوْہُ مِنَ الْاَرْضِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۵۳)

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر لوہے کا ایک گرز زمین پر رکھ دیا جائے اورتمام جن و انس اسے اٹھانے کے لیے جمع ہو جائیں، تو پھر بھی وہ اس کو نہیں اٹھا سکیں گے۔
Haidth Number: 13209
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۲۰۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف دراج بن سمعان فی روایتہ عن ابی الھیثم، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۵۹۸، وابویعلی: ۱۱۲۳۲(انظر: ۱۱۲۳۳)

Wazahat

Not Available