Blog
Books
Search Hadith

جہنم کی گہرائی، اس کی وادیوں اور عذاب کے ذرائع کا بیان ، اللہ تعالیٰ پناہ میں رکھے

۔ (۱۳۲۱۰)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَوْ ضُرِبَ الْجَبَلُ بِقَمْعٍ مِنْ حَدِیْدٍ لَتَفَتَّتَ ثُمَّ عَادَ کَمَا کَانَ، وَلَوْ اَنَّ دَلْوًا مِنْ غَسَقٍ یُہْرَاقُ فِی الدُّنْیَا لَاَنْتَنَ اَھْلُ الدُّنْیَا۔)) (مسند احمد: ۱۱۸۰۸)

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر لوہے کے گرز کو کسی پہاڑ پر مارا جائے تو وہ بھی ریزہ ریزہ ہوجائے، وہ دوبارہ اپنی اصل حالت میں لوٹ آئے گا اور اگر جہنمیوں کی پیپ اور خون سے بھرا ہوا ایک ڈول دنیا میں بہا دیا جائے تو ساری دنیا والے بد بو کی اذیت سے بے چین ہوجائیں۔
Haidth Number: 13210
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۲۱۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، علتہ دراج بن سمعان، فانہ ضعیف فی روایتہ عن ابی الھیثم ، لکن قولہ ولو ان دلوا من غساق … حسن لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۱۳۷۷(انظر: ۱۱۷۸۶)

Wazahat

Not Available