Blog
Books
Search Hadith

جہنم سے ڈرانے کا بیان

۔ (۱۳۲۱۸)۔ وَعَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِیْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌یَخْطُبُ وَعَلَیْہِ خَمِیْصَۃٌ لَہُ، فَقَالَ: لَقَدْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : یَخْطُبُ وَھُوَ یَقُوْلُ: ((اَنْذَرْتُکُمُ النَّارَ۔)) فَلَوْ اَنَّ رَجُلًا مَوْضِعَ کَذَا وَکَذَا سَمِعَ صَوْتَہُ۔ (مسند احمد: ۱۸۵۵۰)

سماک بن حرب کہتے ہیں: میںنے سیدنا نعمان بن بشیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو سنا کہ وہ خطبہ دے رہے تھے اور انھوں نے اپنے اوپر ایک چادر اوڑھی ہوئی تھی، انھوں نے کہا: میںنے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو خطبہ کے دوران یہ فرماتے ہوئے سنا: میں تمہیں جہنم سے خبردار کر چکا ہوں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ بات اس قدر بلند آواز سے فرمائی کہ اگر کوئی آدمی فلاں جگہ پر بھی ہوتا تو وہ بھی سن لیتا۔
Haidth Number: 13218
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۲۱۸) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۲۸۷، والطیالسی: ۷۹۲، والدارمی: ۲۸۱۲، وابن حبان: ۶۴۴، ۶۶۷، والبیھقی: ۳/ ۲۰۷ (انظر: ۱۸۳۶۰)

Wazahat

Not Available