Blog
Books
Search Hadith

جہنم سے ڈرانے کا بیان

۔ (۱۳۲۲۰)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ بِنَحْوِہٖ) وَفِیْہِ: حَتّٰی لَوْ کَانَ رَجُلٌ کَانَ فِیْ اَقْصٰی السُّوْقِ سَمِعَہُ وَسَمِعَ اَھْلُ السُّوْقِ صَوْتَہُ وَھُوَ عَلٰی الْمِنْبَرِ۔ (مسند احمد: ۱۸۵۸۹)

۔ (تیسری سند) اس میں یوں ہے: اگر کوئی آدمی بازار کے پرلے کنارے میں بھی ہوتا تو وہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی آواز کو سن لیتا،بلکہ بازار والے سارے لوگ وہ آواز سن لیتے، جبکہ اس وقت آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم منبر پر تھے۔
Haidth Number: 13220
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۲۲۰) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد:… لوگوں میں فکر اور سنجیدگی پیدا کرنے کے لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی آواز کو بلند کر کے جہنم کا ذکر کیا۔