Blog
Books
Search Hadith

مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت دعائیں پڑھنے اور مسجد میں بیٹھنے اور وہاں سے گزرنے کے آداب کا بیان

۔ (۱۳۳۵) عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَ شْعَرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا مَرَرْتُمْ بِالسِّہَاِم فِی أَسْوَاقِ الْمُسْلِمِیْنَ أَوْمَسَاجِدِھِمْ فَأَمْسِکُوْا بِالْأَنْصَالِ لَاتَجْرَحُوْا بِہَا أَحَداً۔)) (مسند احمد: ۱۹۷۲۹)

سیّدنا ابو موسی اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم مسلمانوں کے بازاروں یا ان کی مسجدوں سے تیروں سمیت گزرو تو ان کے پھلوں (تیز دھار حصے) سے پکڑا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ ان سے کسی کو زخمی کر بیٹھو۔
Haidth Number: 1335
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۳۵) تخر یـج: …حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف لضعف لیث بن ابی سلیم۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۱۷۳۵،أخرج نحوہ الطیالسی: ۵۲۰، وأخرجہ البخاری: ۴۵۲، ۷۰۷۵، ومسلم: ۲۶۱۵، وابوداود: ۲۵۸۷، وابن ماجہ: ۳۷۷۸ بلفظ: ((اذا مر احدکم بالنبل فی مساجدنا او اسواقنا، فلیمسک بیدہ علیمشاقصھا لایعقِر احدا۔)) (انظر: ۱۹۴۸۸، ۱۹۵۰۰، ۱۹۵۴۵ )

Wazahat

Not Available