Blog
Books
Search Hadith

جنت کے درختوں، پرندوں اور نہروں کی کیفیت کا تذکرہ

۔ (۱۳۲۸۰)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ فِی الْجَنَّۃِ شَجَرَۃًیَسِیْرُ الرَّاکِبُ فِیْ ظِلِّہَا سَبْعِیْنَ اَوْ مِائَۃَ سَنَۃٍ ھِیَ شَجَرَۃُ الْخُلْدِ۔)) (مسند احمد: ۹۹۵۱)

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک درخت اس قدر بڑا ہے کہ ایک اونٹ سوار ستر یا سو برس تک اس کے سائے میں چل سکتا ہے، وہ شَجَرَۃُ الْخُلْد (دائمی درخت) ہے۔
Haidth Number: 13280
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۲۸۰) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: شجرۃ الخلد وھذا اسناد ضعیف، ابو الضحاک مجھول، أخرجہ ابن جریر الطبری: ۲۷ ۱۸۳ (انظر: ۹۹۵۰)

Wazahat

Not Available