Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌پر ایمان لانے اور آپ کو دیکھے بغیر آپ پر ایمان لانے والے کی فضیلت کا بیان

۔ (۱۳۴)۔عَنْ أَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ ؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ وَ فِیْہِ ((لَمْ یَدْخُلِ الْجَنَّۃَ)) بَدْلَ قَوْلِہِ ((اِلَّا کَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ۔)) (مسند أحمد: ۱۹۷۶۵)

سیدنا ابو موسی اشعریؓ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں وہ جہنمیوں میں سے ہو گا کی بجائے یہ الفاظ ہیں: وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔
Haidth Number: 134
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۴) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ الطیالسی: ۵۰۹، والنسائی فی الکبری : ۱۱۲۴۱، وابن حبان: ۴۸۸۰ (انظر: ۱۹۵۳۶)

Wazahat

Not Available