Blog
Books
Search Hadith

مساجد کو گندگیوں سے محفوظ رکھنے کا بیان

۔ (۱۳۴۵) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلنُّخَامَۃُ فِی الْمَسْجِدِ خَطِیْئَۃٌ وَکَفَّارَتُہَا دَفْنُہَا۔)) (مسند احمد: ۱۳۴۸۴)

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے۔
Haidth Number: 1345
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۴۵) تخر یـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ البخاری: ۴۱۵، مسلم: ۵۵۲، وابوداود: ۴۷۵ (انظر: ۱۲۰۶۲، ۱۲۷۷۵، ۱۳۴۵۰)

Wazahat

Not Available