Blog
Books
Search Hadith

تمام ان چیزوں کا بیان جس سے مساجد کو محفوظ رکھا جائے

۔ (۱۳۶۶) عَنِ الْخَضْرَمِیِّ بْنِ لَاحِقٍ عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا وَجَدَ أَحَدُکُمْ الْقَمْلَۃَ فِی ثَوْبَہِ فَلْیَصُرَّھَا وَلَا یُلْقِہَا فِی الْمَسْجِدِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۸۸۱)

حضرمی بن لاحق ایک انصاری آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میںسے کوئی شخص اپنے کپڑے میں جوں محسوس کرے تو وہ اسے دبا لے اور مسجد میں نہ پھینکے۔
Haidth Number: 1366
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۶۶) تخر یـج: …رجالہ ثقات، الا ان الحضرمی لا یروی الا عن التابعین، ولم یثبت لہ لقاء أحد من الصحابۃ، فان کان الرجل الانصاری صحابیا، فھو منقطع، والا فھو مرسل ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۳۶۸، والبیھقی: ۲/ ۲۹۴

Wazahat

Not Available