Blog
Books
Search Hadith

تمام ان چیزوں کا بیان جس سے مساجد کو محفوظ رکھا جائے

۔ (۱۳۶۷) عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ عُبَیْدِ اللّٰہِ یَعْنِی بِْنَ کُرْزٍعَنْ شَیْخٍ مِنْ أَھْلِ مَکَّۃَ مِنْ قُرَیْشٍ قَالَ وَجَدَ رَجُلٌ فِیْ ثَوْبِہِ قَمْلَۃً فَأَخَذَھَا لِیَطْرَحَہَا فِی الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لَہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَاتَفْعَلْ، ارْدُدْھَا فِیْ ثَوْبِکَ حَتّٰی تَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۹۵۴)

طلحہ بن عبید اللہ بن کرز، مکہ مکرمہ کے ایک قریشی شیخ سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے کپڑے میں ایک جوں محسوس کی اور وہ اسے مسجد میں پھینکنے لگا، لیکن رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے فرمایا: ایسا نہ کر، مسجد سے نکلنے تک اسے اپنے کپڑے میں ہی رکھ۔
Haidth Number: 1367
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۶۷) تخر یـج: …اسنادہ ضعیف، ابن اسحاق مدلس وقد عنعن (انظر: ۲۳۵۵۸) ۔ لکن فی الباب عن الحضرمی بن لاحق عن رجل من الانصار، ان رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قال: ((اذا وجد احدکم القَمْلۃ فی ثوبہ، فلیَصُرَّھا ولا یلقِھا فی المسجد۔)) أخرجہ احمد: ۲۳۴۸۵، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۳۶۸، والبیھقی: ۲/ ۲۹۴ ورجالہ ثقات، الا ان الحضرمی بن لاحق لا یروی الا عن التابعین، ولم یثبت لہ لقاء احد من الصحابۃ، فان کان الرجل الانصاری صحابیا، فھو منقطع، والا فھو مرسل۔ (انظر المسند: ۲۳۴۸۵)۔ وھذا الحدیثیشھد للحدیث الاول ان شاء اللہ تعالی۔

Wazahat

فوائد:… احادیث مبارکہ کا متن ہی مسئلہ سمجھانے کے لیے کافی ہے، لوگوں کو مساجد کے ساتھ اپنے رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔