Blog
Books
Search Hadith

مساجد میں جو کام کرنے جائز ہیں

۔ (۱۳۷۰)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: مَاکَانَ لِیِْ مَبِیْتٌ وَلَا مَأْوًی عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِلَّا فِی الْمَسْجِدِ۔ (مسند احمد: ۵۸۳۹)

دوسری سند کے ساتھ مروی حدیث کے الفاظ یہ ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانے میں میرے لیے مسجد کے علاوہ نہ کوئی رات گزارنے کی جگہ ہوتی تھی اور نہ کوئی اور پناہ گاہ۔
Haidth Number: 1370
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۷۰) تخر یـج: …حدیث صحیح و ھذا اسناد ضعیف۔ (انظر: ۵۸۳۹)

Wazahat

فوائد:… پہلے بھی فوائد و متون میں اس قسم کی احادیث گزر چکی ہے، ثابت ہوا کہ مسجد میں سونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اعتکاف کرنے والوں کا معاملہ بھی اس حوالے سے واضح ہے۔