Blog
Books
Search Hadith

عورۃ اور اس کی حد کا اورران کو پردہ قرار دینے والے کی دلیل کا بیان

۔ (۱۳۸۵) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تُبْرِزْ فَخِذَکَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَی فِخَذِ حَیِّ وَلَا مَیِّتٍ۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۹)

سیّدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اپنی ران ننگی نہ کر اورنہ ہی کسی زندہ اور مردہ کی ران کی طرف دیکھ۔
Haidth Number: 1385
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۸۵) تخریـج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۱۴۰، ۴۰۱۵، وابن ماجہ: ۱۴۶۰ (انظر: ۱۲۴۹)

Wazahat

Not Available