Blog
Books
Search Hadith

عورۃ اور اس کی حد کا اورران کو پردہ قرار دینے والے کی دلیل کا بیان

۔ (۱۳۸۸) عَنْ زُرْعَۃَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ جَرْھَدٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَاٰی جَرْھَدًا فِی الْمَسْجِدِ وَعَلَیْہِ بُرْدَۃٌ قَدِ انْکَشَفَ فَخِذُہُ، فَقَالَ: ((الْفَخِذُ عَوْرَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۲۳)

زرعہ بن مسلم، سیّدنا جرہد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیّدنا جرہد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو مسجد میں دیکھا کہ ان پر ایک چادر تو تھی لیکن ان کی ران ننگی تھی تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ران چھپائی جانے والی چیز ہے۔
Haidth Number: 1388
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۸۸) تخریـج:… حسن بشواھدہ، وھذا اسناد ضعیف لاضطرابہ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۷۹۵، والحمیدی: ۸۵۷، والطبرانی فی الکبیر : ۲۱۴۶، وابن ابی شیبۃ: ۹/ ۱۱۸ (انظر: ۱۵۹۲۷)

Wazahat

Not Available