Blog
Books
Search Hadith

عورۃ اور اس کی حد کا اورران کو پردہ قرار دینے والے کی دلیل کا بیان

۔ (۱۳۸۹) (وَمِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بِنْ جَرْھَدٍ الْأَسْلَمِیِّ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَاہُ جَرْھَدًا یَقُولُ: سَمِعَتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((فَخِذُ الْمَرْئِ الْمُسْلِمِ عَوْرَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۲۶)

ایک دوسری سند کے ساتھ عبد اللہ بن جرہد اسلمی سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے باپ سیّدنا جرہد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سنا، انھوں نے کہا کہ اس نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: مسلمان آدمی کی ران عورہ (چھپایا جانے والا حصہ) ہے۔
Haidth Number: 1389
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۸۹) تخریـج:… حسن بشواھدہ دون لفظ مسلم ، ولعلہ من اغالیط زھیر بن محمد التمیمی۔ أخرجہ الترمذی: ۲۷۹۷ (انظر: ۱۵۹۳۰)۔

Wazahat

Not Available