Blog
Books
Search Hadith

عورۃ اور اس کی حد کا اورران کو پردہ قرار دینے والے کی دلیل کا بیان

۔ (۱۳۹۰)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَالِثٍ) عَنْ أَبِیْہِ قَالَ مَرَّ بِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَنَا کَاشِفٌ فَخِذِیْ فَقَالَ النَّبِیُِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((غَطِّہَا فَإِنَّہَا مِنَ الْعَوْرَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۲۵)

اور انہی سے ایک تیسری سند کے ساتھ مروی ہے: وہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے پاس سے گزرے، جبکہ ان کی ران سے کپڑا ہٹا ہوا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسے ڈھانپ کر رکھ کیونکہیہ عورہ میں شامل ہے۔
Haidth Number: 1390
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۹۰) تخریـج:… حسن بشواھدہ، وھذا اسناد مضطرب۔ أخرجہ الترمذی: ۲۷۹۸ (انظر: ۱۵۹۲۹)۔

Wazahat

Not Available