Blog
Books
Search Hadith

عورۃ اور اس کی حد کا اورران کو پردہ قرار دینے والے کی دلیل کا بیان

۔ (۱۳۹۱) عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَحْشٍ خَتَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَرَّعَلٰی مَعْمَرٍ بِفِنَائِ الْمَسْجِدِ مُحْتَبِیًا کَاشِفًا عَنْ طَرَفِ فَخِذِہِ، فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((خَمِّرْ فَخِذَکَ یَامَعْمَرُ! فَإِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۲۸۶۱)

سیّدنا محمد بن جحش ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، جو کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا سالہ ہے، سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مسجد کے صحن میں سیّدنا معمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس سے گزرے، وہ گوٹھ مار کر ایک طرف سے اپنی ران ننگی کر کے بیٹھے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں فرمایا: اے معمر! اپنی ران ڈھانپ کے رکھو کیونکہ ران عورۃ میں شامل ہے۔
Haidth Number: 1391
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۹۱) تخریـج:… حدیث حسن۔ أخرجہ الطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/۴۷۴، والحاکم: ۳/ ۶۳۷،والبیھقی: ۲/ ۲۲۸، والطبرانی: ۱۹/ (۵۵۰) و (۵۵۲)، وعلقہ البخاری: ۱/ ۴۷۸(انظر: ۲۲۴۹۴)۔

Wazahat

Not Available