Blog
Books
Search Hadith

ستر کو چھپانے کے وجوب کا بیان

۔ (۱۳۹۹) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: مَانَظَرْتُ إِلٰی فَرْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَطُّ، أَوْ مَا رَأَیْتُ فَرْجَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۴۸)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: میں نے کبھی بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی شرمگاہ نہیں دیکھی۔
Haidth Number: 1399
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۳۹۹) تخریـج:… اسنادہ ضعیف لابھام الراوی عن عائشۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۶۶۲، ۱۹۲۲، الترمذی فی الشمائل : ۳۵۲ (انظر: ۲۴۳۴۴)

Wazahat

فوائد:… یہ حدیث ضعیف ہے، کئی شرعی نصوص سے ثابت ہوتا ہے کہ میاں بیوی کے جسم کا کوئی عضو دوسرے کے لیے پردہ نہیں ہے، یہی معاملہ آقا و لونڈی کا ہے۔