Blog
Books
Search Hadith

دوکپڑوں میں نماز کے مستحب ہونے اور ایک کپڑے میں جائز ہونے کا بیان اور صرف قمیص میں نماز پڑھنے والے شخص کا بیان کہ اگر شرمگاہ کھلنے کا اندیشہ ہو تو وہ کیا کرے

۔ (۱۴۱۳)(زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ أَبُوْ ہُرَیْرَۃَ: أَتَعْرِفُ أَبَاہُرَیْرَۃَیُصَلِّیْ فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَثِیَابُہُ عَلَی الْمِشْجَبِ۔(مسند احمد: ۷۲۵۰)

(دوسری سند) سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: کیا تو ابو ہریرہ کو پہچانتا ہے کہ وہ ایک کپڑے میں نماز پڑھتا ہے حالانکہ اس کے مزید کپڑے کھونٹی (ہینگر) پر لٹکے ہوتے ہیں۔
Haidth Number: 1413
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۱۳) تخریـج:… أخرجہ البخاری: ۳۵۸، ومسلم: ۵۱۵، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۷۲۵۱)۔

Wazahat

فوائد:… سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا مقصود یہ ہے کہ دوسرے کپڑے کی موجودگی میں بھی ایک کپڑے میں نماز پڑھنا جائز ہے۔