Blog
Books
Search Hadith

ان جگہوں کا بیان جن میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا اور جن میں نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے

۔ (۱۴۲۱) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ فِیْ مَرَابِدِ الْغَنَمِ وَلَا یُصَلِّی فِی مَرَابِدِ الإِْبِلِ وَالْبَقْرِ۔ (مسند احمد: ۶۶۵۸)

سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھ لیتے تھے اور اونٹوں اور گائیوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھتے۔
Haidth Number: 1421
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۲۱) تخریـج:… اسنادہ ضعیف، لضعف ابن لھیعۃ وحیی بن عبد اللہ المعافری(انظر: ۶۶۵۸)۔

Wazahat

Not Available