Blog
Books
Search Hadith

ان جگہوں کا بیان جن میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا اور جن میں نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے

۔ (۱۴۲۲) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِذَا لَمْ تَجِدُوْا إِلاَّ مَرَابِضَ الْغَنَمِ وَمَعَاطِنَ الإِْبِلِ فَصَلُّوْا فِیْ مَرَابِضِ الْغَنَمِ وَلَا تُصَلُّوْا فِیْ مَعَاطِنِ الإِْبِلِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۳۷۰)

سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم بکریوں اور اونٹوں کے باڑوں کے علاوہ کوئی جگہ نہ پاؤ تو بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھ لیا کرو اور اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھا کرو۔
Haidth Number: 1422
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۲۲) تخریـج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین ۔ أخرجہ الترمذی: ۳۴۸، وابن ماجہ: ۷۶۸، ۷۹۵، وابن حبان: ۱۳۸۴ (انظر: ۹۸۲۵، ۱۰۳۶۵)۔

Wazahat

Not Available