Blog
Books
Search Hadith

جوتوں میں نماز پڑھنے کا بیان

۔ (۱۴۳۵) عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَالَمٍ عَنْ رَجُلٍ جَدُّہُ أَوْسُ بْنُ أَبِیْ أَوْسٍ کَانَ یُصَلِّیْ وَیُوْمِیئُ إِلَی نَعْلَیْہِ وَھُوَفیِ الصَّلَاۃِ فَیَأْخُذُھُمَا فَیَنْتَعِلُہُمَا وَیُصَلِّیْ فِیْھِمَا، وَیَقُوْلُ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیفِی نَعْلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۶۲۶۹)

نعمان بن سالم ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں کہ ان کے دادا اوس بن ابی اوس نماز پڑ ھتے اور نماز میں ہی اپنے جوتوں کی طرف اشارہ کرتے پھر انہیں پکڑ لیتے اور پہن کر نماز پڑھتے اور کہتے: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے جوتوں میں نماز پڑھ لیاکرتے تھے۔
Haidth Number: 1435
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۳۵) تخریـج:… اسنادہ ضعیف، لجھالۃ رجل، وھو ابن ابی اوس ، وقد ثبتت صلاتہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فی النعلین عن غیر واحد من الصحابۃ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۰۳۷(انظر: ۱۶۱۵۷، ۱۶۱۶۹، ۱۶۱۷۷)۔

Wazahat

Not Available