Blog
Books
Search Hadith

چٹائی، ٹاٹوں،پوستینوںاور اوڑھنیوں پر نماز پڑھنے کا بیان

۔ (۱۴۴۴) عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ عَلَی الْخُمْرَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۴۲۶)

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ا وڑھنی پر نماز پڑ ھا کرتے تھے ۔
Haidth Number: 1444
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۴۴) تخریـج:… صحیح لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۳۳۱، وابن ماجہ: ۱۰۳۰، وابن حبان: ۲۳۱۰(انظر: ۲۰۶۱، ۲۴۲۶)۔

Wazahat

Not Available