Blog
Books
Search Hadith

سونے والے کپڑے اور عورتوں کی شمیزوں میں نماز پڑھنے کا بیان اور چھوٹے بچے کے کپڑے کا حکم

۔ (۱۴۴۵) عَنْ مُعَاِویَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ قُلْتُ لِأُمِّ حَبِیْبَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَ رَضِیَ عَنْہَا: أَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ فِی الثَّوْبِ الَّذِیْیَنَامُ مَعَکِ فِیْہِ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، مَاَلَمْ یَرَفِیْہِ أَذًی۔ (مسند احمد: ۲۷۲۹۶)

سیّدنا معاویہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ میں نے زوجۂ رسول سیدہ ام حبیبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے، جس میں آپ کے ساتھ سوتے تھے؟ انہوںنے جواب دیا: ہاں، لیکن جب تک اس میں کوئی گندگی نہ دیکھتے تھے۔
Haidth Number: 1445
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۴۵) تخریـج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۶۶، والنسائی: ۱/ ۱۵۵، وابن ماجہ: ۵۴۰ (انظر: ۲۷۴۰۴، ۲۶۷۶۰)۔

Wazahat

Not Available