Blog
Books
Search Hadith

بیت المقدس کے قبلہ رہنے کی مدت اورپھر کعبہ کی طرف تحویلِ قبلہ کا بیان

۔ (۱۴۵۱) عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَصْحَابُہُ إِلٰی بَیْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّۃَ عَشَرَ شَھْراً ثُمَّ صُرِفَتِ الْقِبْلَۃُ۔ (مسند احمد: ۳۲۷۰)

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ کے صحابہ بیت المقدس کی طرف منہ کرکے سولہ مہینے تک نماز پڑھتے رہے، پھر قبلہ تبدیل ہوگیا تھا۔
Haidth Number: 1451
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۴۵۱) تخریـج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۳۴، والبزار: ۴۱۸، والطبرانی: ۱۱۰۶۶ (انظر: ۲۲۵۲، ۳۲۷۰، ۲۹۹۱)۔

Wazahat

Not Available